Tuesday, August 29, 2023

HUMSAFAR BY FARHAT ISHTIAQ

 Novel Name: HumSafar

Writer Name: Farhat ishtiaq 

Tap here for Novel Download link 👇




"فرحت اشتیاق " 

نام ہی کافی ہے دنیائے ناولز 

میں،

ان کی لکھی ہوئی ہر تحریر بے مثال،لاجواب کہ آپ اس کو عرصے تک نہ بھول پائیں ❤

میری بہت پسندیدہ رائٹر کا پہلا ناول جو آج میں اپنے پیج پر شیئر کرنے جا رہی ہوں۔اس کا نام 

"ہمسفر "

میری بہت پسندیدہ سٹوری اور بہت ہی پیارا ڈرامہ بھی اس پر بن چکا ہے۔

"ہمسفر "

ایک دلکش love story 

جس میں ہیرو اور ہیروئن اپنی ہی ماں کی سازش کا شکار ہوکر ایک دوسرے سے الگ ہو جاتے ہیں۔

اور پھر ان دونوں کی بیٹی ہی اپنے ماں باپ کو دوبارہ ملانے کا سبب بنتی ہے

۔ انتہائی خوبصورت محبت کی کہانی جو عرصے تک اپنے سحر میں آپ کو جکڑے رکھے۔

جن لوگوں نے نہیں پڑھی وہ ضرور پڑھیں۔🥰


No comments:

Post a Comment

Tum Mily Tu Eid Hoi by Mawra Talha

 Tum Mily Tu Eid Hoi BY Mawra Talha.  Download link  Tum Mily Tu Eid Hoi by Mawra Talha