Saturday, September 30, 2023

MEI EK JUGNOO BY MEMOONA NASRULLAH

 Novel Name: MEI EK JUGNOO

Writer Name:Memoona Nasrullah 

PUBLISHED IN SOHNI DIGEST

TaP HERE FOR NOVEL DOWNLOAD LINK 
👇



NOVEL DESCRIPTION:
ناول کا نام: "میں ایک جگنو"
رائٹر کا نام: "میمونہ نصراللہ "
"سوہنی ڈائجسٹ " میں شائع ہوا ۔
"میمونہ نصراللہ " صاحبہ نے دو ہی ناول لکھے ہیں اور بہت ہی اچھی کہانیاں لکھی ہیں،ان میں سے ایک میں یہاں شئر کر رہی ہوں۔
نہایت عمدہ اور آج کل کے معاشرے کو لے کر ایک سبق آموز کہانی لکھی گئی ہے۔ 
" میں ایک جگنو " ایک ایسی لڑکی کی کہانی جو ہاسٹل میں رہتی ہے اور اپنی دوست کو اپنا موبائل استعمال کرنے کو دے دیتی ہے😓اس کے بعد اس لڑکی کے ساتھ کیا ہوتا ہے ،کیسے وہ struggle کرتی ہے اور کس طرح سے اپنا مقام بناتی ہے۔ happy ending ہے🥰بہت پسند آئی مجھے یہ story،❤اور رائٹر #memoonanasrullah کو مزید اور بھی اچھی اچھی کہانیاں لکھنی چاہیے




No comments:

Post a Comment

Tum Mily Tu Eid Hoi by Mawra Talha

 Tum Mily Tu Eid Hoi BY Mawra Talha.  Download link  Tum Mily Tu Eid Hoi by Mawra Talha