Tap Here for Novel download link 👇
ناول کا نام : قراقرم کا تاج محل "
لکھاری:نمرہ احمد
2009 میں لکھا جانے والا نمرہ احمد کا بہت منفرد ناول
پہاڑی علاقوں اور کوہ پیمائی پر مبنی انتہائی خوبصورت انداز میں لکھی ہوئی بہت دلکش تحریر کہ پڑھتے ہوئے آپ کو بھی یوں لگے کہ آپ بھی ان ہی پہاڑوں کے درمیان گھوم رہے ہیں،❤
کہانی کا مختصر سا تعارف :؛😊
ہیرو افق ارسلان کا تعلق "ترکی" سے ہے😍 اور ہیروئن "پریشے " کا تعلق پاکستان کے شہر اسلام آباد سے ہے،دونوں کی ملاقات "مری" میں ہوتی ہے اور دونوں ہی کوہ پیمائی کا شوق رکھتے ہیں اور" راکا پوشی" سر کرنے کا فیصلہ کرتے ہیں جس کو "برف کا تاج محل" بھی کہا جاتا ہے۔🥰
پہاڑوں کا سفر ،برف،کوہ پیمائی میں آنے والی مشکلات اور دونوں کی محبت پر مبنی مسمرائز کر دینے والی خوشگوار اختتام پر مبنی دلوں کو چھو لینے والی تحریر ،😍 جنہوں نے نہیں پڑھی ضرور پڑھیں اور اپنی رائے دیں۔
No comments:
Post a Comment