Friday, August 11, 2023

Bedagh Novel by Nabila Aziz

Published in : Kiran Digest July 2011

Tap Here for Novel download link 

           👇



ناول کی کہانی:


نبیلہ عزیز کا یہ والا ناول بھی میرا بہت پسندیدہ ہے 😊

ناول forced marriage اور After Marriage Based ہے۔اور بہت ہی رومینٹک سٹوری ہے ❤

ہیروئن کے ماں باپ کی وفات کے بعد وہ اپنے بھائی اور بھابھی کے ساتھ رہتی ہے اور بھابھی کا رویہ ہیروئن کے ساتھ اچھا نہیں ہوتا۔

ہیرو ایک امیر گھرانے سے تعلق رکھتا ہے اور ابھی یونیورسٹی سٹوڈنٹ ہے۔

ہیرو کی گاڑی سے ہیروئن کا ایکسیڈنٹ ہو جاتا ہے۔اور پھر جب وہ اس کو اس کے گھر چھوڑنے آتا ہے تو بھابھی صاحبہ مزید الزام تراشی پر اتر آتی ہیں 😠

اور ہیرو کو ہیروئن سے شادی پر force کرتی ہیں۔

آگے After Marriage 

سٹوری بہت پیاری چلتی ہے۔🥰

ہیرو کا کیریکٹر بہت اچھا لگا۔💞

بہت اچھے خوشگوار اختتام کے ساتھ بہت پیارا ناول۔💝💖💞


 



No comments:

Post a Comment

COPPER NAIL POLISH BY REHANA AFTAB

 COPPER NAIL POLISH BY REHANA AFTAB . Download link            👇 COPPER NAIL POLISH BY REHANA AFTAB