Tap Here for Novel download link 👇
Heroin name :Aaila
Hero name : Haroon.
Based on .Rude hero ,Love story
فرحت اشتیاق کا بہت خوبصورت ناول😊
ہیروئن کا نام آئلہ اور ہیرو کا نام ہارون ہوتا ہے ہیرو اپنے دوستوں کے ساتھ شرط لگا کے جنگل میں شیر کے شکار کے لیے جاتا ہے اور ہیروئن اپنی کزن فرینڈ کےساتھ گھومنے پھرنے کے لیے کینیا جاتی ہےجہاں پرایک حادثے کا شکار ہو کے وہ جنگل میں پہنچ جاتی ہے۔
وہاں پر ان دونوں کی بہت خوبصورت کہانی کی شروعات ہوتی ہے❤❤ اور بہت خوبصورت اینڈنگ کے ساتھ یہ ناول ختم ہوتا ہے 🤩 ۔ فرحت اشتیاق کا بہت خوبصورت انداز میں لکھا ہوا بہت پیارا ناول ۔ romantic
Must read.
No comments:
Post a Comment